انسان دشمن پودہ ۔۔
انسان دشمن پودہ ۔۔
شاید اپ میں سے کافی دوست اس کو جانتے ہونگے ۔ لیکن بچپن گزر جانے کے بعد اس کو جاننے کا کوئی خاص ضرورت نہیں پڑی ۔ لیکن جاننا تب ضروری ہوا۔ جب عید کے تیسرے دن منا گو ٹاپ پرکوکنگ کھانا تیار کرتے وقت اس پودے سے ہاتھ ٹکرایا اور تب احساس ہوا کہ بچہن کا جلن تو کچھ بھی نہیں تھا۔ بچپن میں جب ہم نہرمیں نہانے جاتے تو شرارتی دوست اس پودی کو ایک دوسرے کے کمر پرمارتے اور یوں بہت جلن ہوتی تھی۔ اور یہ پودا تھا ۔ جل بن کا ۔۔ تقریباً ۱ گھنٹے تک ہاتھ میں جلن محسوس ہو رہی تھی ۔ بچپن تو گزر گیا لیکن جلن وہی تھا۔ جل بنگ ۔
No comments:
Post a Comment