Tuesday, June 2, 2020

بیوی کا سیم کارڈ اپنے موبائیل میں ڈالہ



 بیوی کا سیم کارڈ اپنے موبائیل میں ڈالہ


"ایک رات ایک لڑکی اپنے خاوند کے ساتھ چار پائی پر لیٹی ہوئی تھی، کہ آدھی رات اچانک وہ آرام کے ساتھ موبائیل ہاتھ میں لیااور باہر کمرے سے نکلی، اس کے خاوند کو شک ہوگیا کہ میری بیوی کیا کرنے باہر نکلی ،
تھوڑی دیر بعد اس کی بیوی واپس آکر آرام کے ساتھ اپنے خاوند کے ساتھ چار پائی پر لیٹ گئی،
دوسری رات اس کے خاوند نے اپنا سیم کارڈ نکال کر اس کے موبائیل میں ڈال دیا اور بیوی کا سیم کارڈ اپنے موبائیل میں ڈالہ
جب آدھی رات ہوگئی تو اس کی بیوی پھر سے آرام کے ساتھ موبائیل اٹھایا اور کمرے سے باہر نکل گئی خاوند کو اور شک ہوگیا، اور انتظار کر رہا تھا کہ اب کوئی تو اس کے نمبر پر کال کریگا لیکن ، کسی نے بھی کال نہیں کی اور اس کی بیوی واپس آکے لیٹ گئی جب خاوند نے اس کا موبائیل چیک کیا تو اس میں کوئی بھی نہ کال آی اور نہ ہی گی
تو اس کا خاوند اور شک میں پڑ گیا اور سوچھا کہ شائد نمبر ڈیلیٹ کیا ہوگا
تیسری رات پھر ویسا ہی ہوا لڑکی کمرے سے باہر نکلی
5 منٹ بعد اس کا خاوند بھی چھپ چھپ کے اس کے پیچے گیا اور وہاں ایک سائیڈ میں جا کے بیٹھ گیا دیکنھے کیلئے کہ اس کی بیوی آخر کیا کرتی ہے،
تو جب دیکھا اس کی بیوی گھر کے ایک کنارے میں جائے نماز بچای تھی اور موبائیل کی روشنی جلا کر نماز میں مشغول تھی
جب سلام پھیرا
تو دعا کی کہ۔ یا اللہ اگر میری عمر میرے خاوند کی عمر سے زیادہ ہو تو میری آدھی عمر میرے خاوند کو دے دو۔۔۔۔۔
میری یہ دعا ہے کہ اللہ سب کو ایسے ہی بیوی دے
آمین
قصے کا مقصد یہ تھا کہ شک کرنے سے پہلے تحقیق کرو
جزاک اللہ
آگر قصہ اچھا لگےتو comments ضرور کریں۔۔۔

No comments:

Post a Comment