Thursday, June 4, 2020

#quarantine



قرنطینہ


‏شوہر نہانے کے لیے باتھ روم میں تھا.
بیوی نے اسکا موبائل چیک کیا.
کانٹیکٹ لسٹ میں ایک نام کورونا نظر آیا.
بیوی کو حیرت ہوئی.
بیوی نے وہ نمبر ڈائل کیا تو کچن میں رکھا اس کا خود کا فون بجنے لگا
اب لاکھ سمجھانے پر بھی شوہر باتھ روم سے باہر نہیں آرہا۔بول رہا ہے

No comments:

Post a Comment