سالانہ ہائیک بموقع عید الفطر
شائید اپ کو عجیب ہی لگتا ہوگا۔ عید کے دنوں میں ہائیک کہاں سے اگیا ۔
تو قیصہ کچھ یوں ہے ۔ کہ سال کے اغاز ہی سے ہمارے بوائے سکاوٹس امتحانات کے وجہ سے مصروف رہے ۔ اورا بھی بھی سالانہ امتحانات سر پر تھے ۔ لیکن بوائے اور روور سکاوٹس کے اسرار پر عید کے چھٹیوں میں ہی سالانہ ہائیک منعقد کرنا پڑا ۔
ہائیک کیلے چند ضروری اشیاء جو کسی بھی پروفیشنل ہائیکنگ کیلے ضروری ہوتا ہے ۔
ہائیک بیگ(روک سیک)
پانی کا بوتل اور انرجی ڈرنک
ہائیک سٹیک)ایڈونچر ہائیک ،سنو ہائیک سٹیک جس کی اپ ملٹی استعمال کر سکتے ہے جس کدائی یا لکڑی کاٹنے کیلے وغیرہ جو اس ہائیک میں استعمال ہوا ۔ اور ویڈیوں میں تفصیل سے دیکھ سکتے ہے ۔
فرسٹ ایڈ بکس
پلیٹ ، مگ،گلاس
برساتی
چری ، ٹارچ، گھڑی
رسی ،جیکٹ ، درری
ڈرائی فروٹ یا چنا دال وغیرہ
وغیرہ
ہائیک شیڈول دینے کے بعد سب سے پہلی سرپرست علیٰ ایڈوائزی کمیٹی کو مطلع کرنے کے بعد ڈسٹرک سکاوٹ سیکریٹری اور ڈسٹرکٹ کمیٹی کو مطع کیا گیا ۔
جس کے بعد عید کے دوسرے دن صبح 8 بجے مینگورہ سے براستہ خوازخیلہ سرونوں تک گاڑی میں گئے ۔ گاڑی سے اترنے کے بعد بوٹ ٹراوزر دیگر سامان بیگ میں
درست طریقے سے ترتیب دینے کے بعد اپنے منزل کے طرف روانہ ہوئے
یاد رہے ۔ اس ہائیک میں 14 سکاوٹس و لیڈرز نے شرکت کی ہائیک لیڈر سلیم احسن (گروپ سکاوٹ لیڈر)کے نگرانی میں شروع ہوا ۔ ہائیک میں ایک شاہیین 6 بوائے 4
روور اور 3 لیڈرز نے شرکت کی ۔
ہائیک شرکاء کا تین گروپ ترتیب دینا
ایڈوانس پارٹی : روور سکاوٹ مصبح ، قصر علی ، فرمان
مین پارٹی : سلیم احسن،شہاب ،ضیاءاللہ ،سمیع اللہ ، کاشف ، کامران ،اسحاق،
،میڈیکل انچارج :روور سکاوٹ احسان اللہ ،ڈاڈاہارا، ثناء اللہ احسان
ریکورٹی پارٹی : گولڈ میڈالسٹ یاسر اعظم ،ثناء اللہ احسان (دادا)، اور شاہین سکاوٹ حید ر شہریار
ہر ایک گھنٹے کے بعد ارام کے مقام کا تعین کرنا
شجرکاری
انڈور گیم
رسی سے ابتدائی ناٹس سیکھنا
کھانا پکانا اگ جلانے کا طریقہ سیکھانا
اگ کو بھر وقت بجانا
اخری مقام کو چھوڑنے سے پہلے صفائی اور ایک پودا لگانا
اور اخر میں ہائیک روپورٹ
پہلے ایک گھنٹے کاسفر
سرونہ سے سفر دُعا کے بعد شروع ہوا۔ سفر کے اغاز میں بہترین جنگلات سے گزرتے ہوئے ۔ وہاں کے مقامی افراد سے ملاقات ہوتی رہے ۔ کافی لوگوں نے پانی اور لسی بھی پیش کی ۔ جس کی وجہ سے سفر اور بہترین رہا ۔
دوسرے گھنٹے کا سفر
تیسرے ایک گھنٹہ اور 30منٹ کا سفر
ٹارگٹ مقام پر پہنچنے کے بعد مناظر
:نیکی کا ایک کام :جس مقام پر ہم ٹہرنے والے تھے وہاں پانی کیلے کوئی مخصوس جگہ نہ ہونے کے وجہ صاف پانی کے پہنچان مشکل تھی جس کیلے ہمارے بوائے اور شاہین سکاوٹس نے اپنے ساتھ لائے ہوئے پائپ کے زریعے صاف پانی بھرنے کیلے ایک جاگہ بنائے ۔ جس سے پانے بھرنے اور استعمال کرنے میں اسانی ہوئی ۔ شکریہ سکاوٹس اس پانی کے جگہ بارے تفصیل سے دیکھنے کیلے ویڈیو لازمی دیکھے ۔ شکریہ
ڈسکوری: اس مقام تک پہنچنے کیلے ہمیں کافی مشکل پیش ائی لیکن ایک بہترین کام یہ ہوگیا ۔ کہ ملام جبہ ایسی خاموش زبردست ائیریا کو ڈسکورکرنے میں ہمارے سکاوٹس کامیابہوئے ۔ جہ ملام جبہ سے عین واسط میں ہہے ۔ ملم جبہ مین روڈ سے بائیں طرف یہ اف روڈ جا رہاہے جو کہ اگئے جا کر سیمنٹ روڈ میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔
خیریت سے گھر واپسی
No comments:
Post a Comment