31 مارچ کو محفل نعت خوانی اور مختلف سکولز کے طلباء اور گروپ سکاوٹس ولیڈرز کیلے افطاری کا اہتمام کیا جائے گا ۔
اس سلسلے میں سب سے پہلے مختلف سکولز اور مدرسے کے طالب علموں کو گروپ افس مدعوں کیا گیا ۔ اور محفل نعت خوانی کیلےپروگرام ترتیب دیا گیا ۔ یاد رہے محفل نعت خوانی میں 100 سکاوٹس نے حصہ لیا جو 30مختلف سکولوں اور مدرسوں سے ائے تھے ۔ اور نعت خوانی میں بھر پورحصہ لیا ۔ ان کے ساتھ سوات سکاوٹس اوپن گروپ ے کے 5سکاوٹس و لیڈر نے بھی نعت خوانی میں حصہ لیا اور پروگرام 5 قومی سطح نعت خواں بھی شامل جن کی اوز کے سحر نے تما شرکاء کے دل جیت لیے ۔
افطار پاٹی کااہتمام کیا گیا ۔ جس میں سکاوٹس و لیڈرز کے علاوہ محفل نعت خوانی میں شامل تما م شرکاء کیلے افطار پاٹی کا انعقاد کیا گیا ۔
36سال میں پہلی دفعہ گروپ کے علاوہ دوسرے گروپس یا سکول سکاوٹس کیلے افطاری کا اہتمام ہوا ۔ بلکہ کافی شرکاء نے گروپ
کے سکاوٹس پروگرامز سے متاثر ہوکر ۔ گروپ ممبر شپ کیلے رجسٹریشن فارم میں وصول کئے جو کہ اگلے جمعے تک والدین سے
اجازت اور دستخط کے بعد فارم گروپ افس میں جمع کئے جائنگے ۔امید ہے گروپ ممبر شپ سے گروپ کارکردگی میں بہتر فرق
ائے گا۔
No comments:
Post a Comment