Friday, April 26, 2024

World Intellectual Property Day 26th

World Intellectual Property Day 2024

 

26 April was chosen as the date for World Intellectual Property Day because it coincides with the date on which the Convention Establishing the World Intellectual Property Organization entered into force in 1970. World Intellectual Property Day is WIPO's largest intellectual property (IP) public outreach campaign.
world ip day theme 2024
World Intellectual Property Day

Intellectual Property 
تعارف: 
دراصل انٹی لیکچوال پراپرٹی وہ ہوتی ہے۔ جیسے اپ اپنے دوستوں کے درمیان کسی ائیڈیا کو Discus کرتے ہیں۔ لیکن اپ اس پر کوئی پریکٹیکل کام نہیں کرتے  نہ پیپر ورک کرتے ہیں۔ او ر اپ کے دوستوں میں موجود ایک دوست اس کو عمل شکل دیکر پیپر ورک کر کے سامنے لاتا ہے۔ تو یہ اس دوست کی انٹی لیکچوال پراپرٹی ہوگئی۔ 
جس  اپ کی ائیڈیا تھا پر اپ نے سوچھا اور اس پر عمل کام یا پیپر ورک نہیں کیا۔ 
انٹی لیکچوال پراپرٹی کی ضرورت کیوں پیش ائی۔ 
دنیا ایک گلوبل ویلج ہونے وجہ سے روزانہ کے بنیاد پر ایجادات ہوتے ہیں نئے تخلیقی مواد سامنے اراہے ہیں۔ اور زیادہ تر موجود انٹرنیشنل طورپر نیٹ پر بھی موجود ہوتے ہیں۔ 
جس کے وجہ سے کافی مسائیل بن رہے۔ کون کس کے ایجاد ات اور مواد کو زیر استعمال لا رہا ہے۔ اس کیلے ضروری ہے۔ کہ دنیا انٹی لیکچوال پراپرٹی کے قانون کو زیر استعمال لائے۔ جس کے وجہ مسائل میں کمی اراہی ہیں۔ جیسے 
۱۔ اپ 100روپے کی CDخریدتے ہیں۔ جس میں 50سافٹ وئیر ہوتے ہیں۔ اب اپ نے پیمنٹ کر دی ہے۔ لیکن یہ پیمنٹ سافٹ وئیر کی نہیں بلکہ یہ پیمنٹ CDکی ہے۔ اپ جس نے سافٹ وئیر بنایا ہے وہ اپ پر یا  اس دکان والے پر فائیریسی کا کیس کر سکتا ہے۔ 
اسطرح 1994دنیا کے سطح پر فائیریسی کی ریشو معلوم کر رہے تھے جس کے دوران معلوم ہوا کہ چائنہ میں 98%فائیریسی ہوتی ہے جو بعد میں 
2010میں معلوم ہوا کہ چائنہ میبھی 78% پائیرسی ہوتی ہیں۔ جس کوچائنہ نے انکار کیا کہ 45%ہے۔ لیکن بہر حال دنیا کو یہ معلوم ہوا۔ کہ چائنہ بھی اس میں شامل ہیں۔ 
مثلانٹی لیچکول پراپرٹی کے اقسام 
۱۔کاپی رائیٹ  کی عمر  70سال 
میں وہ تخلیقی کام جس کا تعلق ذہن سے ہو۔تصاویر،  ڈیزائین، لکھائی، شاعری، کتا ب  وغیرہ شامل ہے۔ کاپی رائیٹ کی عمر 70ہے۔ جیسا کہ اپ دیکھ سکتے  ہیں۔ پرانے شاعری،گانے، کالم کی کتابوں، اور ارٹیکل کو لوگ دبارہ ٹائپنگ کر کے سامنے لارہے۔ کسی بھی کتا ب یا لکھائی کی عمر محظ 70ہوگئی۔ جس کے بعد کوئی بھی اس کو استعمال لا سکتا ہے 
۲۔ٹریڈ مارک   کی عمر  تاحیات
ٹریڈ مارک کو اسلئے تاحیات رکھا گیا۔ کیونکہ اس میں شامل چیزوں میں کمپنی کانام، لوگو اور مارک  وغیرہ شامل ہے۔ 
جیسے کوکا کولا۔ پیپسی۔ سامسنگ،وغیرہ کا نام اور لوگو تو یہ ایک عام فہم بات ہے کہ کمپنیز کا نام اور لوگو یا مارک  کی کوئی میعاد نہیں ہوتی۔ جیسا کہ بہت سے کمپنیز کو 100سے بھی اوپر ہو گئے ہیں۔ 
تیسرا پشن پیٹنٹ جس کا اج کے دنیا میں بہت شور ہیں۔ 
دنیا کے بڑے بڑے کمپنی پیٹنٹ خرید رہے ہیں۔ اخر پیٹنٹ ہے کیا۔ کسی بھی موبائیل دائیں سے بائی یا بائیں دائیں سوئیپٹ کرنا۔ یا کسی ان ائیڈیا جیسے ون کلک پر چیز  یا  کسی ایک موبائیل میں چار کیمرے وغیرہ کا ائیڈیا کو  رجسٹر ڈ کرنے کو پیٹنٹ کہتے ہیں۔ 
۳۔ پیٹنٹ  کی معیاد 20 سال ہے 
پیٹنٹ کو اسلئے 20سال رکھا گیا۔ کیونکہ اگر کوئی ایساایجاد یا تخلیق کام جو پیٹنٹ کیا گیا ہو۔ اور اس کو 20سال گزرے جائے۔ اور Patentشدہ ایجاد زیر استعمال نہ ائے تو 20سال بعد اس کو استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔ جیسے کسی کار، موبائیل،کی ماڈل یا ڈیزائین یا  کوئی نیا ایجاد  اس کی چند ایک مثال جو  نزدیک وقت میں ہوئی۔ 
۱۔ موبائیل میں سکرین کوسائیڈ پر سلائیڈ کرنے کا یہ اپشن Appleوالوں کا ہے۔ جیسے انہوں نے Patentکیا تھا ۔ جس کو Samsungوالا نے اپنے موبائیل میں استعمال کیا۔ جس پر 
Apple والوں نے اُن پر کیس کیا۔ اور اسطرح Samsungنے Apple کو 20 ملین ڈالر ادا کئے۔ 
۲۔ اس طرح دنیا کے بڑے بڑے کمپنی اپنے انے والے پروڈاکٹ یا ایجادات یا پیٹنٹ خرید رہے۔ تاکہ کوئی اس کو اپنا نام نہ دے سکے۔ 
جیسے موبائیل کے زریعے بلڈ پریشر چیک کرنا۔ یا لاک ان لاک کا نیا طریقہ بتانا۔ یا ایمرجنسی میں اگر موبائیل کو زور سے جھٹکا لگے  اور وہ بند ہو  اور ڈیٹا محفوظ ہو۔ واٹر پروف موبائیل۔ ایسے جدید ایجادات 
جیسے Google اے ائی AIکے مختلف پروڈکٹ پر کام کررہی ہے۔ ربورٹ وغیرہ  اور مائیکرو سافٹ بھی اسطرح AIمیں مختلف طرز پر کام کررہاہے۔ جس میں بیماریوں بارے معلومات۔ انسانی جسم میں چربی کا مقدار معلوم کرنا۔ اب اتے ہیں Apple کے طرف انہوں اپنے انے والے پروڈکٹ کو میڈیکل کے طور پر استعمال کرنے کیلے اپنے پروڈکٹ کو رجسٹر کیا جس کو Patentکہتے ہیں۔ اُن پروڈکٹ میں Biomatricوغیرہ شامل ہے۔ 
اب اتے ہیں کچھ انٹرنیشنل کیسز کے طرف۔
۳۔ ایک اور انٹرنیشنل کیس جس میں IBMنے کیس کیا Amazoneپر۔ اصل میں IBMایک پرانی کمپنی ہے۔ اور ات نی مشہور بھی نہیں ہے۔ لیکن ایک چوپا روستم کے طور پر جانا جاتا ہے۔ 1994میںIBMنے انٹر نیٹ پر one Click Shopکے نام سے اپنا مستقبل کا ایجاد رجسٹرڈ کیا تھا۔ جس کو بعد میں Amazonنے استعمال میں لایا۔ جس سے انہوں نے کافی انکم بھی کیا 
جس پر IBMنے Amazonپر کیس کیا۔ اور اس کے بدلے Amazonنے پھر IBMسے وہ خریدا اور اس کے باقاعدہ رقم اد کی۔ 

World Intellectual Property Day 2024: Date, history

World Intellectual Property Day Celebration

World Intellectual Property Day Celebration



World Intellectual Property Day Celebration



Observed On

The official theme for World Intellectual Property Day 2024 is “IP and the SDGs: Building Our Common Future with Innovation and Creativity”.






No comments:

Post a Comment