Saturday, June 1, 2024

Sound System , Audio Acoustic ,DJ، ساونڈ سسٹم کا استعمال

 

Sound System , Audio Acoustic ,DJ

جدید ساونڈ سسٹم سوات میں کیسے اور کہاں سےاغاز ہوا۔ 

ساونڈ سسٹم میں مسائیل اور اس کا حل 


کسی بھی ساونڈ اپریٹر یا ساونڈ انجینئر کا اصل امتحان جب وہ اوپن ائیر سے کسی ہال میں ساونڈ کو اپریٹ کرتا ہے ۔ یا 
کسی ہال سے نکل کر اوپن ائیر مین ساونڈ کو ترتیب دیتا ہے ۔ اور ایسے مقام جہاں پر زیادہ سے زیادہ افراد موجود ہو۔ 
اور پانی کے بہاوں کے وجہ سے شور کے مقابلے میں ساونڈ کو بہتر انداز میں لانا ۔یہی سے ساونڈ اپریٹر کی امتحان شروع ہوتاہے ۔ 

تجربہ :
دوہزار دس سے اب تک ساونڈ کے حوالے ایسے ایسے تجربات ہوئے۔جو شاید عام ساونڈ انجینئر یا اپرئیٹر کے سامنے ائی ہو۔ 
جیسے 
کسی ہال میں ماربل یا ٹائیل لگے ہو ۔ اس میں ساونڈ کی ترتیب 
کسی ہال میں پلاسٹک رنگ کئے ہوئے دیوار میں ساونڈ 
کسی ہال میں کھڑکیانہ ہونے کے وجہ سے ساونڈ کی رپلیکشن 
کسی بڑے جلسے کے دوران ساونڈ بکس کی اواز کم ہو جانا
مائیک اور ساونڈ سسٹم کے درمیان زیادہ فاصلے ہونا 
پانی یا پنکھوں ے شور میں ساونڈ کا استعمال 
کسی بھی ہال میں ساونڈ کی ایکو بننا اور رپلیکشن 
کرواڈ کے زیادہ ہونے کے بعد ساونڈ کا کم ہونا
پہاڑی علاقہ میں پہاڑ سے ریپلیشن کرنا 
مسجد کے ایمپلی فائر کو ساونڈ سسٹم میں تبدیل کرنا 
ایمپلی فائر میں دائرکٹ اور انڈائیرک ساونڈ کی کیبلنگ کرنا
ساونڈ کیبل اگر بار بار خراب ہونا یا تار کے اندر راک جیسے مواد کا پیدا ہونا
بجلی کے تار میں ہم نیگٹیو پازٹیو کا خیال رکھتے ہیں ۔ لیکن ساونڈ تار میں نہیں اس کے نقصانات
ساونڈ سسٹم کو ارت سے پچانے کیلے بلب کا استعمال 
ہر پروگرام کیلے مائیک کے نئے سیل کیوں ضروری ہے 
پانچ سو واٹ سپیکر کی ضرورت کیو اور کیسے ہوتی ہے 
جرنیٹر سے ساونڈ کا خراب ہونا ۔ 100 فیصد 
ساونڈ سسٹم کے بٹن کے تعداد اور ایکولیزر کا استعمال
ساونڈ سسٹم میں بیگل کا استعمال 
ساونڈ میں ریڈیو کی اواز کا انا 
نیٹ ورک اور سپیکر بکس میں روئی کا استعمال 
سو میٹر سے زیادہ فاصلے میں ساونڈ کا ڈائیرک کرنا 
SGDR, Sharp, PV sound , Towa , 
جیسے ہزاروں مسائیل کیلے 12 سال کا وقت لگا ۔ 
Saleem Media Service Swat 
03479441713 Whats App
03007199156
Great topics! 
Audio and acoustic refer to the fields of sound and its properties.

Audio typically refers to:

- Sound within the human audible frequency range (20 Hz to 20,000 Hz)
- Sound recording, playback, and reproduction
- Music, podcasts, voice, and other audible content

Acoustic, on the other hand, refers to:

- The properties of sound in relation to its production, transmission, and reception
- The physical properties of sound waves, like frequency, amplitude, and wavelength
- The behavior of sound in various environments and materials

In summary, audio focuses on the audible aspects of sound, while acoustic encompasses the broader physical properties and behaviors of sound waves!

اگر سوات میں ساونڈ کا جب بھی جس بھی زمانے میں زکر ہو تو اس میں سرحد ریڈیو کا نام ہمیشہ رہے گا۔ 

صحیح وقت کا تو نہیں معلوم نہیں لیکن جب بھی سپیکر یا اواز کی بات ہوگی تو سرحد ریڈیو نام ہمیشہ زہین میں رہے گا۔ 

اسطرح انور ریڈو کے نام بھی ساتھ ساتھ رہا ۔ لیکن دو ناموں کے بعد یعنی 2010کے بعد جدید دور کے ساونڈ سسٹم کا 

وقت ایا ۔ تو اس وقت شادی ہالوں میں ڈی جے ساونڈ کے چھوٹے موٹے ساونڈ سسٹم تھے پر ہزاروں کے مجمے کو اواز پہنچانے  میں سرحد ریڈیو کے بعد جو نام زیر سماعت رہا ۔ وہ تھا سلیم میڈیا سروس ۔ یقین جانے جب بھی پچھلے دور کے بات ہوگی اور جدید ساونڈ سسٹم کا زکر ہوگا ۔ تو اس میں سلیم میڈیا سروس کا بہت اہم کردار ہے ۔ 

سلیم میڈیا سروس جن پہلوں میں خدمات سرانجام دئے اس میں 

 ہاسپتال اڈیو وڈیو اکاسٹ




ساونڈ کے ٹیکنکل مسائیل اور حل 


مساجد 

 خواخیلہ کے مین بڑے مساجد کے ساونڈ سسٹم 

بالختو مسجد 

مرکز اسلامی مسجد 

بنڑ مسجد 

بلو گرام مسجد 

مٹہ کے کافی مساجد 

 سکول کالجز 

Sound System 
 ساؤنڈ میٹرکس سسٹم ایک قسم کی آڈیو پروسیسنگ ٹیکنالوجی ہے جو مختلف ایپلی کیشنز میں استعمال ہوتی ہے، بشمول:

- لائیو آواز کمک
- ریکارڈنگ اسٹوڈیوز
- پیداوار کے بعد کی سہولیات
- براڈ کاسٹننگ

ایک ساؤنڈ میٹرکس سسٹم عام طور پر میٹرکس مکسر، پروسیسنگ یونٹس اور کنٹرول سافٹ ویئر پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ اس کی اجازت دیتا ہے:

- لچکدار روٹنگ اور آڈیو سگنلز کا اختلاط
- اعلی درجے کی پروسیسنگ کی صلاحیتیں (مثال کے طور پر، مساوات، کمپریشن، ریورب)
- ریئل ٹائم کنٹرول اور نگرانی

"میٹرکس" کی اصطلاح سے مراد ایک سے زیادہ آڈیو سگنلز کو ایک لچکدار اور حسب ضرورت انداز میں روٹ کرنے اور ملانے کی سسٹم کی صلاحیت ہے، جس سے ممکنہ رابطوں اور پروسیسنگ کے راستوں کا ایک میٹرکس بنتا ہے۔


کانفرنس ہال 

سوات جرگہ کانفرنس ہال 

مرکز اسلامی کانفرنس ہال 

جلسے 

JUI in SWAT 

ANP . Conformance . Wadoodia Hall 


پختون خواہ عوامی پارٹی کے سربراہ کے ساتھ 


JUI Kalam Jalsa 

جماعت اسلامی کے سربراہ کے ساتھ 

جلسہ شڑون 

JUI in SWAT Grachy Group 



Jamat Islami Jalsa in Swat 

ANP Jalsa Swat Gracy Ground 



فٹ بال گراونڈ 
سو سالہ تھانہ گورنمنٹ سکولز پروگرامز 

خپل کورماڈل سکول اینڈ کالج 
ودودیہ ہال 
JUI Jalsa 


منگلور سکول 

یوم شہدا 

ANP Khwaza KHela Jalsa



Jalsa PMLN Kabal SWAT



سالانہ سپورٹس پروگرام گورنمنٹ ہائی سکول حاجی بابا





دوہزار گیارہ سے دوہزار تیرا کے جنرل کے تمام بڑے جلسے میں جماعت اسلامی ، مسلم لیگ ، پی ٹی ائی  ،اور جے یو ائی سرپہرست رہے ۔ 

اس کے بعد دوہزار تیرا سے دو ہزار اٹھارہ کے جنرل الیکشن تک پورے ملاکنڈ ڈویژن کے بڑے سے بڑے سیاسی جلسوں کے ساونڈ سسٹم سلیم میڈیا سروس نے تر تیب دئے ۔ 

مذہبی اجتماعات 


دوہزار دس سے دوہزار اٹھارہ تک جماعت اسلامی کے زیر انتظام جیتنے میں ختم القران کلاسز منعقد ہوئے ۔ یا ختم بخاری وہ تمام تر سلیم میڈیا سروس نے ساونڈ سسٹم مہیا کئے ۔ 

اس کے علاوہ سوات سمیت بونیر ، شانگلہ کے دارلعلوم اور مدارس میں ختم القران ختم بخاری اور داستار بندی کے تمام تر پروگرامز کو ساونڈ سلیم میڈیا سروس ہی مہیا کر تا تھا ۔ 


میرے معلومات کے مطابق 2010 سے 2018 تک شاید سلیم میڈیا سروس کے علاوہ کسی بھی نام کے ساونڈ سسٹم نے سوات میں جیتنا کام کیا ہے ۔ وہ صرف اور صرف سلیم میڈیا سرس ہی ہے۔ 

سلیم میڈیا سروس کے ساونڈ کا کمال یہ تھا ۔ کہ وہ صرف صاف اواز یا کوالٹی کا نام نہیں تھا ۔ بلکہ بیک گراونڈ میوزک یا عام الفاظ میں پلے بیک میں کمال کا مہارت رکھتا تھا۔ 

سلیم میڈیا سروس کے کام کا کمال بھی یہ تھا ۔ کہ کسی بھی چھوٹے سے چھؤٹے کام کیلے ایک دن پہلےمقام پر پہنچ پاتا اور ساونڈ کے ترتیب سے مطمیئن ہونے کے بعد ہی ۔ کل کا پروگرام فائینل کرتا تھا ۔ 





 


PMLN JalSA Shangla 


PTI JALSA BUNER 

PTI Jalsa Besham 
Dubair Kohistan 
https://www.facebook.com/watch/?v=1056495487726204


اس کے علاوہ ہزارو اندھ دیکھے پروگرامز یا مزہبی پروگرامز کے تصاویر اس میں شامل نہیں  

Sound Maxture . Type etc 

A sound matrix system is a type of audio processing technology used in various applications, including:


- Live sound reinforcement

- Recording studios

- Post-production facilities

- Broadcasting


A sound matrix system typically consists of a matrix mixer, processing units, and control software. It allows for:


- Flexible routing and mixing of audio signals

- Advanced processing capabilities (e.g., equalization, compression, reverb)

- Real-time control and monitoring


The term "matrix" refers to the system's ability to route and mix multiple audio signals in a flexible and customizable way, creating a matrix of possible connections and processing paths.

No comments:

Post a Comment