مورخہ 4 اکتوبر 2024۔۔۔۔۔۔
"کوئٹہ اوپن سکاؤٹ گروپ کے گروپ سکاؤٹ ڈپٹی لیڈر محمد سہیل اور ایک میمبر محمد زوہیب نے اپنی مدد آپ کے تحت اپنے محلے کی صفائی کر کے ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد نہ صرف اپنے محلے کو صاف ستھرا رکھنا تھا بلکہ لوگوں کو اس بات کی ترغیب دینا تھا کہ وہ بھی صفائی ستھرائی میں اپنا کردار ادا کریں۔ اس چھوٹی سی مگر مؤثر مہم نے لوگوں کو اس بات کی اہمیت سمجھائی کہ ایک صاف ماحول ہماری صحت اور خوشحالی کے لئے ضروری ہے۔" ۔۔۔۔۔۔ گروپ سکاؤٹ لیڈر جواد احمد بنگلزئی ⚜️
No comments:
Post a Comment