وزارت مذہبی امور کے جانب سے حج سروس کا انعقاد
سوات سکاوٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ)کی زمہ داریاں
پچلے 33 سال سے سوات سکاوٹس اوپن گروپ اپنی مدد اپ کے تحت حجاج کرام کیلے حج ٹرینننگ کا انعقاد کر تےہے ۔ بتعاون خپل کور فاونڈیشن اور ضلع انتظامیہ
حج سروس یا حجاج کیلے ٹریینگ کا مقصد کیا ہوتا ہے ۔ اس میں سکاوٹس کا کردار کہاں تک ہے
حج سروس یا ٹریننگ میں 4 کردار بہت ہی اہم ہوتے ہیں ۔
وزارت مذہبی امور
سوات سکاوٹس اوپن گروپ
خپل کور فاونڈیشن
ضلعی انتظامیہ
سال 2023 میں 900 کے قریب حجاج حج کی سعادت حاصل کرینگے ۔ جن کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ۔ 400کا ایک گروپ جس میں مرد او خواتین حجاج شامل تھے ۔ ان 400 حجاج صاحبان کو 30 اپریل 2023 کو ٹریننگ دی گئی ۔ انتظامی امور کے بارے میں ماسٹر ٹرینر حاجی محمد علی صاحب نے ٹریینگ دی اس کے بعد اسلامی نقتہ اور دم سے پچنے کے لئے حج کے فراہض جناب قاری طاہر صاحب اور دوسرے علماء نے ترتیب سے اگاہ کیا ۔
اور دوسرے دن 500کے قریب حجاج جس میں مرد اور خواتین حجاج شامل تھے ۔اور اُن سب کا واٹس اپ گروپ ترتیب دیا گیا ۔ جس میں وہ علماء سے براہ راست سوالات بھی کر سکتے ہے ۔ اور ماسٹر ٹرینر سے سوال جواب بھی کر سکے گے۔