Thursday, May 30, 2024

Proficiency Badges in Scouts (Pakistan Boy Scouts Association) Abpara Islamabad

Proficiency Badges in Scouts

by Saleem Ehsan  

 

 استعدادی یا مہارت کے بیجز۔



اسکاوٹنگ کے تینوں سیشنز میں استعدادی نیجز اسکاؤٹ میں مختلف مہارتوں اور مشاغل کے شوق بیدار کرنے کے لئے ہیں۔


استعدادی مہارت کے بیجز کو چار اقسام میں ترتیب دیا گیا ہے ۔

روحانی نشونما 

شاہین 4۔  بوائے 6.    رورز 2


ذہنی نشوونما 

شاہین 13.  بوائے 47. رورز 3


جسمانی نشوونما 

شاہین 3. بوائے 14. رورز 4


سماجی نشوونما 

شاہین 6.  بوائے 18. رورز 9


استعدادی بیجز کی تمام تر تربیت اور امتحان کی ذمداری گروپ لیڈر پر منحصر ہے ۔ 


عموماً پاکستان میں ان استعدادی بیجز کو کوئی خاص توجہ نہیں دی جاتی۔ بوقت ضرورت گروپ ان کے سرٹیفکیٹ تیار کر کے اسکاوٹ کی فائل کا پیٹ بھر دیتے ہیں۔

جسمانی اور ذہنی نشوونما کے کئی بیجز ایسے ہیں جن کو اگر مکمل طور پر اسکاوٹ کو تربیت فراہم کی جائیں تو یہ اسکاوٹ کے انکی اسکاوٹنگ اخراجات کمانے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ بلکہ انکے لئے مستقبل میں ذریعہ معاش کا سلسلہ بھی بن سکتے ہیں۔

پاکستان میں اسکاوٹ گروپ کے پاس وہ وسائل دستیاب نہیں ہیں کے وہ ان بیجز کی تربیت مناسب طریقے اسکاؤٹس کو فراہم کریں ۔


ضرورت اس بات کی ہے کہ ڈسٹرکٹ میں باقاعدہ ان اضافی مہارت کے بیجز کے لیے سہولت مہیا کی جائے ۔ وڈ ورکس، الیکٹرک اور دیگر ورکشاپ قسم کی جائیں۔ کمپیوٹر لیب اور ممکن ہو تو سوئمنگ پول کی سہولت بھی مہیا کی جائے ۔  

ڈسٹرکٹ اجتماعی طور پر ان بیجز کے پروگرام ترتیب دیے جائیں اور گروپس کو انفرادی طور پر آپ ے اسکاؤٹس کی تربیت کے لیے ان ورکشاپس اور لیبز کو استعمال کرنے کی اجازت دی جائے ۔

Tuesday, May 28, 2024

مری کی ایک رات سے ائیرفورس کے استقبال تک سوات رائیڈرزکلب کے ساتھ سفر

World Tourism day

 ورلڈ ٹورزیم ڈے کے موقع پر مری کے پرفضاء مقام پر موٹر سائیکل سواروں کا اجتماع

ہم جا رہے تھے ۔ مری اور پہنچے ۔ رسالپور ۔ ائیر فورس اکیڈمی اور وہا ں سے کے پی ہاوس مردان 

اور وہ بھی سلامی کیلے ۔ عجیب اتفاق ۔ 

 بہت کم دوستوں کے ساتھ ایسا ہوا ہوگا ۔  

مری کی ایک رات سے ائیرفورس کے استقبال تک سوات رائیڈرزکلب کے ساتھ سفر








Pakistan Air Force Academy







یادگار  شہدا ۔ ائیرفورس اکیڈمی رسالپور


Pakistan Air Force Academy

















یاد گار شہدا






























کے پی ہاوس 
سائیکل والا چاچا












کے پی ہاوس






اٹک 








مری 



















































اسلام اباد ، مری روڈ





اسلام اباد پولیس کے ساتھ گروپ فوٹو
















بونیر اور صوابی کے بارڈر پر 





بونیر کے مقام ڈگر