Friday, April 26, 2024

World Intellectual Property Day 26th

World Intellectual Property Day 2024

 

26 April was chosen as the date for World Intellectual Property Day because it coincides with the date on which the Convention Establishing the World Intellectual Property Organization entered into force in 1970. World Intellectual Property Day is WIPO's largest intellectual property (IP) public outreach campaign.
world ip day theme 2024
World Intellectual Property Day

Intellectual Property 
تعارف: 
دراصل انٹی لیکچوال پراپرٹی وہ ہوتی ہے۔ جیسے اپ اپنے دوستوں کے درمیان کسی ائیڈیا کو Discus کرتے ہیں۔ لیکن اپ اس پر کوئی پریکٹیکل کام نہیں کرتے  نہ پیپر ورک کرتے ہیں۔ او ر اپ کے دوستوں میں موجود ایک دوست اس کو عمل شکل دیکر پیپر ورک کر کے سامنے لاتا ہے۔ تو یہ اس دوست کی انٹی لیکچوال پراپرٹی ہوگئی۔ 
جس  اپ کی ائیڈیا تھا پر اپ نے سوچھا اور اس پر عمل کام یا پیپر ورک نہیں کیا۔ 
انٹی لیکچوال پراپرٹی کی ضرورت کیوں پیش ائی۔ 
دنیا ایک گلوبل ویلج ہونے وجہ سے روزانہ کے بنیاد پر ایجادات ہوتے ہیں نئے تخلیقی مواد سامنے اراہے ہیں۔ اور زیادہ تر موجود انٹرنیشنل طورپر نیٹ پر بھی موجود ہوتے ہیں۔ 
جس کے وجہ سے کافی مسائیل بن رہے۔ کون کس کے ایجاد ات اور مواد کو زیر استعمال لا رہا ہے۔ اس کیلے ضروری ہے۔ کہ دنیا انٹی لیکچوال پراپرٹی کے قانون کو زیر استعمال لائے۔ جس کے وجہ مسائل میں کمی اراہی ہیں۔ جیسے 
۱۔ اپ 100روپے کی CDخریدتے ہیں۔ جس میں 50سافٹ وئیر ہوتے ہیں۔ اب اپ نے پیمنٹ کر دی ہے۔ لیکن یہ پیمنٹ سافٹ وئیر کی نہیں بلکہ یہ پیمنٹ CDکی ہے۔ اپ جس نے سافٹ وئیر بنایا ہے وہ اپ پر یا  اس دکان والے پر فائیریسی کا کیس کر سکتا ہے۔ 
اسطرح 1994دنیا کے سطح پر فائیریسی کی ریشو معلوم کر رہے تھے جس کے دوران معلوم ہوا کہ چائنہ میں 98%فائیریسی ہوتی ہے جو بعد میں 
2010میں معلوم ہوا کہ چائنہ میبھی 78% پائیرسی ہوتی ہیں۔ جس کوچائنہ نے انکار کیا کہ 45%ہے۔ لیکن بہر حال دنیا کو یہ معلوم ہوا۔ کہ چائنہ بھی اس میں شامل ہیں۔ 
مثلانٹی لیچکول پراپرٹی کے اقسام 
۱۔کاپی رائیٹ  کی عمر  70سال 
میں وہ تخلیقی کام جس کا تعلق ذہن سے ہو۔تصاویر،  ڈیزائین، لکھائی، شاعری، کتا ب  وغیرہ شامل ہے۔ کاپی رائیٹ کی عمر 70ہے۔ جیسا کہ اپ دیکھ سکتے  ہیں۔ پرانے شاعری،گانے، کالم کی کتابوں، اور ارٹیکل کو لوگ دبارہ ٹائپنگ کر کے سامنے لارہے۔ کسی بھی کتا ب یا لکھائی کی عمر محظ 70ہوگئی۔ جس کے بعد کوئی بھی اس کو استعمال لا سکتا ہے 
۲۔ٹریڈ مارک   کی عمر  تاحیات
ٹریڈ مارک کو اسلئے تاحیات رکھا گیا۔ کیونکہ اس میں شامل چیزوں میں کمپنی کانام، لوگو اور مارک  وغیرہ شامل ہے۔ 
جیسے کوکا کولا۔ پیپسی۔ سامسنگ،وغیرہ کا نام اور لوگو تو یہ ایک عام فہم بات ہے کہ کمپنیز کا نام اور لوگو یا مارک  کی کوئی میعاد نہیں ہوتی۔ جیسا کہ بہت سے کمپنیز کو 100سے بھی اوپر ہو گئے ہیں۔ 
تیسرا پشن پیٹنٹ جس کا اج کے دنیا میں بہت شور ہیں۔ 
دنیا کے بڑے بڑے کمپنی پیٹنٹ خرید رہے ہیں۔ اخر پیٹنٹ ہے کیا۔ کسی بھی موبائیل دائیں سے بائی یا بائیں دائیں سوئیپٹ کرنا۔ یا کسی ان ائیڈیا جیسے ون کلک پر چیز  یا  کسی ایک موبائیل میں چار کیمرے وغیرہ کا ائیڈیا کو  رجسٹر ڈ کرنے کو پیٹنٹ کہتے ہیں۔ 
۳۔ پیٹنٹ  کی معیاد 20 سال ہے 
پیٹنٹ کو اسلئے 20سال رکھا گیا۔ کیونکہ اگر کوئی ایساایجاد یا تخلیق کام جو پیٹنٹ کیا گیا ہو۔ اور اس کو 20سال گزرے جائے۔ اور Patentشدہ ایجاد زیر استعمال نہ ائے تو 20سال بعد اس کو استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔ جیسے کسی کار، موبائیل،کی ماڈل یا ڈیزائین یا  کوئی نیا ایجاد  اس کی چند ایک مثال جو  نزدیک وقت میں ہوئی۔ 
۱۔ موبائیل میں سکرین کوسائیڈ پر سلائیڈ کرنے کا یہ اپشن Appleوالوں کا ہے۔ جیسے انہوں نے Patentکیا تھا ۔ جس کو Samsungوالا نے اپنے موبائیل میں استعمال کیا۔ جس پر 
Apple والوں نے اُن پر کیس کیا۔ اور اسطرح Samsungنے Apple کو 20 ملین ڈالر ادا کئے۔ 
۲۔ اس طرح دنیا کے بڑے بڑے کمپنی اپنے انے والے پروڈاکٹ یا ایجادات یا پیٹنٹ خرید رہے۔ تاکہ کوئی اس کو اپنا نام نہ دے سکے۔ 
جیسے موبائیل کے زریعے بلڈ پریشر چیک کرنا۔ یا لاک ان لاک کا نیا طریقہ بتانا۔ یا ایمرجنسی میں اگر موبائیل کو زور سے جھٹکا لگے  اور وہ بند ہو  اور ڈیٹا محفوظ ہو۔ واٹر پروف موبائیل۔ ایسے جدید ایجادات 
جیسے Google اے ائی AIکے مختلف پروڈکٹ پر کام کررہی ہے۔ ربورٹ وغیرہ  اور مائیکرو سافٹ بھی اسطرح AIمیں مختلف طرز پر کام کررہاہے۔ جس میں بیماریوں بارے معلومات۔ انسانی جسم میں چربی کا مقدار معلوم کرنا۔ اب اتے ہیں Apple کے طرف انہوں اپنے انے والے پروڈکٹ کو میڈیکل کے طور پر استعمال کرنے کیلے اپنے پروڈکٹ کو رجسٹر کیا جس کو Patentکہتے ہیں۔ اُن پروڈکٹ میں Biomatricوغیرہ شامل ہے۔ 
اب اتے ہیں کچھ انٹرنیشنل کیسز کے طرف۔
۳۔ ایک اور انٹرنیشنل کیس جس میں IBMنے کیس کیا Amazoneپر۔ اصل میں IBMایک پرانی کمپنی ہے۔ اور ات نی مشہور بھی نہیں ہے۔ لیکن ایک چوپا روستم کے طور پر جانا جاتا ہے۔ 1994میںIBMنے انٹر نیٹ پر one Click Shopکے نام سے اپنا مستقبل کا ایجاد رجسٹرڈ کیا تھا۔ جس کو بعد میں Amazonنے استعمال میں لایا۔ جس سے انہوں نے کافی انکم بھی کیا 
جس پر IBMنے Amazonپر کیس کیا۔ اور اس کے بدلے Amazonنے پھر IBMسے وہ خریدا اور اس کے باقاعدہ رقم اد کی۔ 

World Intellectual Property Day 2024: Date, history

World Intellectual Property Day Celebration

World Intellectual Property Day Celebration



World Intellectual Property Day Celebration



Observed On

The official theme for World Intellectual Property Day 2024 is “IP and the SDGs: Building Our Common Future with Innovation and Creativity”.






بلو کلے کا سٹوپا، تحصیل بریکوٹ، سوات, Balo Klay stupa, Tehsil Brikot, Swat

 Balo Klay Stupa, Tehsil Brikot, Swat

Balo Klay Stupa, Tehsil Brikot, Swat

بلو کلے کا سٹوپا، تحصیل بریکوٹ، سوات

کہا جاتا ہے کہ پہلی نظر میں کسی بات پر یقین نہ کرو، تین چار بار دیکھ کر یقین کرو گے۔ اس خوبصورت نظارے کے کئی پہلو ہیں۔ اس کے لیے

دنیا میں ہر کوئی دنیا کی ہر چیز کو اپنے نقطہ نظر سے دیکھتا ہے۔

لیکن ہمارے اسکاؤٹس کی روایات رہی ہیں۔ وہ آنکھ جس سے دنیا دیکھتی ہے۔ اس آنکھ کو سائیڈ پر رکھتے ہوئے ہم اسے اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس وجہ سے انتخاب مختلف ہے۔ وادی سوات میں 3000 سال سے موجود ہے۔ مٹی کا چولہا اڑانا

ہزاروں نہیں لاکھوں آنکھوں نے دیکھا ہوگا۔ لیکن ہمارے اسکاؤٹس ایک مختلف انداز میں اس کی تصویر دنیا کے سامنے لانے کی کوشش کر رہے ہیں اور الحمدللہ وہ اس میں کامیاب ہو گئے۔

وہاں پہنچ کر ایک خوشگوار احساس ہوا۔ سٹوپا کے اردگرد کی زمین صاف پائی گئی۔ اس کے ساتھ ہی چند گھر ہیں تو وہاں ہو کا عالم تھا۔ اندر سے اسٹوپا کو دیکھ کر ایک عجیب سا احساس پیدا ہوا۔

   یہ ایک اچھا سفر تھا۔ جب وہ کھانا چاہتے تھے، اسکاؤٹس نے کھانا تیار کیا اور، ہاں، کافی مقدار میں خالص چشمے کا پانی پیا۔ سٹوپا کے میدان میں 12 گھنٹے سے زیادہ وقت گزارا۔ کیمپ میں معمول کے مطابق کھانا پکایا۔ تصویریں، رپورٹیں لکھنا، انڈور گیم، البتہ یہاں ایک چھوٹا سا گراؤنڈ بھی ہے جس میں اسکاؤٹس کرکٹ بھی کھیلتے تھے اور بڑی بس اسٹوپا کی کاریگری موضوع بنی ہوئی تھی۔

موجودہ تصویر میں ستوبہ کے سامنے کا منظر اتنا دلچسپ تھا کہ کل ہزاروں لوگوں نے ہمیں اس کا مقام بتایا۔ ہم نے بھیجا یہ وہ آنکھ ہے جسے اسکاؤٹنگ مہمات "ہنس" جیسے الفاظ سے کہتے ہیں۔

وادی سوات کے خوبصورت اور دلچسپ مقامات میں سے ایک

بلیو کلے اسٹوپا بریکوٹ مین بازار سے تقریباً 40 منٹ کی مسافت پر ہے۔ جو تقریباً 10 منٹ پیدل ہے۔ اور اسی طرح

ماشاء اللہ پڑھا اور پھر واپسی کی راہ لی۔

ویڈیو اور تصاویر سے لطف اندوز ہوں، ایک نئے اسٹاپ پر ملیں گے۔

امن کے لیے سکاؤٹنگ۔ سوات سکاؤٹس اوپن گروپ

#نیلی مٹی کا سٹوپا سوات ❤️

#Balo #Kalay #barikot #stupa #barikot ❤️ #balo


Blo Klay stupa, Tehsil Brikot, Swat

It is said that don't believe anything at first sight, you will believe it after seeing it three or four times. There are many aspects to this beautiful view. For him

Everyone in the world sees everything in the world from their own perspective.

But our Scouts have had traditions. The eye through which the world sees. Keeping this eye to the side, we try to see it with our own eyes. Hence the choice is different. Swat Valley has existed for 3000 years. Blowing a clay stove

Thousands if not millions of eyes must have seen it. But our scouts are trying to bring his image to the world in a different way and Alhamdulillah they succeeded in that.

It was a pleasant feeling to reach there. The ground around the stupa was found clean. There are a few houses next to it, so there was knowledge of Ho. Seeing the stupa from inside gave a strange feeling.

    It was a good trip. When they wanted to eat, the Scouts prepared food and, yes, drank plenty of pure spring water. Spent more than 12 hours in the Stupa grounds. Cooked food as usual in the camp. Photographs, writing reports, indoor games, but there is also a small ground where scouts played cricket and the craftsmanship of the big bus stopa was the subject.

The scene in front of the stupa in the present photo was so interesting that thousands of people told us its location yesterday. We sent this is the eye that scouting expeditions call with words like "goose".

One of the beautiful and interesting places in Swat Valley

The Blue Clay Stupa is about 40 minutes drive from Brikot Main Bazaar. Which is about 10 minutes walk. and so on

Masha Allah read it and then took the way back.

Enjoy the video and photos, see you at a new stop.

Scouting for Peace. Swat Scouts Open Group

#Stupa of Blue Clay Swat ❤️

#Balo #Kalay #barikot #stupa #barikot ❤️ #balo

The mountains are calling, and you’re invited for Hiking

It’s B.P.’s dream of a place where Scouts could come together and feel like they belong.
Meet the world in the  Scouts Movement, pitch your tent under the stars, climb mountains with your mates, paddle across lakes and enjoy beautiful sunsets every day. That’s what  Swat Scouts Open Group Scouts offers every day.
The mountains are calling, and you’re invited.

یہ B.P کا ایک ایسی جگہ کا خواب ہے جہاں اسکاؤٹس اکٹھے ہوں اور محسوس کر سکیں کہ وہ ان سے تعلق رکھتے ہیں۔
اسکاؤٹس موومنٹ میں دنیا سے ملیں، ستاروں کے نیچے اپنا خیمہ لگائیں، اپنے ساتھیوں کے ساتھ پہاڑوں پر چڑھیں، جھیلوں کے پار پیڈل کریں اور ہر روز خوبصورت غروب آفتاب کا لطف اٹھائیں۔ یہی وہ چیز ہے جو سوات اسکاؤٹس اوپن گروپ اسکاؤٹس ہر روز پیش کرتے ہیں۔
پہاڑ بلا رہے ہیں، اور آپ مدعو ہیں۔




 

Sunday, April 14, 2024

Scouts Orientation ! Swat Scouts Open Group

 Hi all! I just wanted to introduce my scouts open group and share a photo I took Are you a scout or non scout that is interested in acquiring knowledge about scouting

We bring to you the scout orientation course If you miss this one You have really miss alot Swat Scouts Open Group
By GSL
Saleem Ehsan
03479441713-03007199156 like and follow our scouts activity on page below https://www.facebook.com/swatssog