Sunday, May 31, 2020

ﭘﮩﻠﯽ ﮐﻼﺱ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﭘﻨﺠﻢ ﮐﻼﺱ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﻣﻀﻤﻮﻥ

"ﺍﯾﭩﯿﮑﯿﭩﺲ"

 ﭘﮩﻠﯽ ﮐﻼﺱ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﭘﻨﺠﻢ ﮐﻼﺱ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﻣﻀﻤﻮﻥ


ﺟﺎﭘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮩﻠﯽ ﮐﻼﺱ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﭘﻨﺠﻢ ﮐﻼﺱ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﻣﻀﻤﻮﻥ "ﺍﯾﭩﯿﮑﯿﭩﺲ" ﮐﮯﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﺱ ﭘﯿﺮﯾﮉ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮧ ﺍﺧﻼﻕ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﯿﺶ ﺁﻧﺎ ﮬﮯ؟ ﯾﮧ ﺳﯿﮑﮭﺘﺎ ﮬﮯ ۔
ﭘﮩﻠﯽ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﮉﻝ ﯾﻌﻨﯽ ﺁﭨﮭﻮﯾﮟ ﺗﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎﺟﺎﺗﺎ ۔ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﺗﺮﺑﯿﺖ ،ﻣﻌﻨﯽ ﻭ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﺳﮑﮭﺎﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮨﻮﺗﺎ ﮬﮯ۔ ﺻﺮﻑ ﺭﭨﻨﺎ ﺭﭨﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﻗﻮﻣﻮﮞ ﻤﯿﮟ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺎﺩﻡ ﺍﻭﺭ ﺁﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ۔ ﺑﺎﭖ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮞ ﮨﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﺑﮭﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﻭ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﺑﭽﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ۱۵ ﻣﻨﭧ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﺪﺭﺳﮧ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ﻧﺘﯿﺠﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﻮﺭﯼ ﻗﻮﻡ ﻋﺠﺰ ﻭ ﺍﻧﮑﺴﺎﺭ ﮐﺎ ﭘﯿﮑﺮ ﺍﻭﺭ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﺳﺘﮭﺮﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺷﯿﺪﺍﺋﯽ ﮨﮯ ۔
ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﭨﻮﺗﮫ ﺑﺮﺵ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ﻣﺪﺭﺳﮧ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺣﻔﻈﺎﻥ ﺻﺤﺖ ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﻣﻠﺘﯽ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔
ﻣﺪﺭﺳﮧ ﮐﮯ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻨﺘﻈﻤﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺁﺩﮬﺎ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﻗﺒﻞ ﺧﻮﺩ ﯾﮩﯽ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﭼﯿﮏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭨﮭﯿﮏ ﮬﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ؟ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﮩﺬﺍ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺻﺤﺖ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﻘﺪﻡ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﺎﭘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻋﻤﻠﮯ ﮐﻮ "ﮨﯿﻠﺘﮫ ﺍﻧﺠﻨﺌﯿﺮ " ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺎﮨﺎﻧﮧ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ۵۰۰۰ ﺳﮯ ۸۰۰۰ ﮈﺍﻟﺮ ﺗﮏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﻭﺭﮐﺮﺯ ﮐﻮ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﭨﯿﺴﭧ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮨﯽ ﺟﺎﺏ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ۔
ﺭﯾﻞ ﮔﺎﮌﯼ، ﮨﻮﭨﻠﺰ ﺍﻭﺭ ﺑﻨﺪ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻣﻤﻨﻮﻉ ﮨﮯ۔ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮞﺴﺎﺋﻠﻨﭧ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﺧﻼﻕ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮬﮯ ۔
ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻟﮯ ﮔﺎ ﺟﺲ ﻗﺪﺭ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮬﮯ ۔ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﺩ ﭘﻠﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺗﺎ۔
ﺟﺎﭘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﻞ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﭧ ﮨﻮﻧﮯﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺼﻮﺭ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﮐﺎ ﺗﻨﺎﺳﺐ ﺻﺮﻑ ۷ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﭘﺮ ﺍﺋﯿﺮ ﮬﮯ۔ ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﻗﻮﻡ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﻤﺖ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﭧ ﮐﺎ ﭘﻮﺭﺍ ﭘﻮﺭﺍ ﺣﺴﺎﺏ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ..!

Eid or Edi

Thursday, May 28, 2020

انسان دشمن پودہ ۔۔ .

انسان دشمن پودہ ۔۔ 



انسان دشمن پودہ ۔۔ 
شاید اپ میں سے کافی دوست اس کو جانتے ہونگے ۔ لیکن بچپن گزر جانے کے بعد اس کو جاننے کا کوئی خاص ضرورت نہیں پڑی ۔ لیکن جاننا تب ضروری ہوا۔ جب عید کے تیسرے دن منا گو ٹاپ پرکوکنگ کھانا تیار کرتے وقت اس پودے سے ہاتھ ٹکرایا اور تب احساس ہوا کہ بچہن کا جلن تو کچھ بھی نہیں تھا۔ بچپن میں جب ہم نہرمیں نہانے جاتے تو شرارتی دوست اس پودی کو ایک دوسرے کے کمر پرمارتے اور یوں بہت جلن ہوتی تھی۔ اور یہ پودا تھا ۔ جل بن کا ۔۔ تقریباً ۱ گھنٹے تک ہاتھ میں جلن محسوس ہو رہی تھی ۔ بچپن تو گزر گیا لیکن جلن وہی تھا۔ جل بنگ ۔ 

Saturday, May 23, 2020

#daruloom deoband

#scientists


مسلم سائنس دانوں کا جو حشرمسلمانوں کے ہاتھوں ہوا


مسلم سائنس دانوں کا جو حشرمسلمانوں کے ہاتھوں ہوا وہ عوام کو نہیں بتایا جاتا۔ آج بڑے فخرسے کہا جاتا ہے کہ وہ ہمارے مسلم سائنس دان تھے۔ ان میں سے چار سائنسدانوں کا مختصر احوال پیش خدمت ہے۔
‏یعقوب الکندی
فلسفے، طبیعات، ریاضی، طب، موسیقی، کیمیا اور فلکیات کا ماہر تھا۔ الکندی کی فکر کے مخالف خلیفہ کو اقتدار ملا تو مُلّا کو خوش کرنے کی خاطر الکندی کا کتب خانہ ضبط کر کے اس کو ساٹھ برس کی عمر میں سرعام کوڑے مارے گئے۔ ہر کوڑے پر الکندی تکلیف سے چیخ مارتا تھا اورتماش بین ‏عوام قہقہہ لگاتے تھے۔

ابن رشد
یورپ کی نشاۃ ثانیہ میں کلیدی کردار ادا کرنے والے اندلس کے مشہورعالم ابن رشد کو بے دین قراردے کراس کی کتابیں نذرآتش کر دی گئیں۔ ایک روایت کے مطابق اسے جامع مسجد کے ستون سے باندھا گیا اورنمازیوں نے اس کے منہ پر تھوکا۔ اس عظیم عالم نے زندگی کے ‏آخری دن ذلت اورگمنامی کی حالت میں بسر کیے۔

ابن سینا
جدید طب کے بانی ابن سینا کو بھی گمراہی کا مرتکب اورمرتد قراردیا گیا۔ مختلف حکمران اس کے تعاقب میں رہے اوروہ جان بچا کر چھپتا پھرتا رہا۔ اس نے اپنی وہ کتاب جو چھ سو سال تک مشرق اورمغرب کی یونیورسٹیوں میں پڑھائی ‏گئی، یعنی القانون فی الطب، حالت روپوشی میں لکھی۔

زکریاالرازی
عظیم فلسفی، کیمیا دان، فلکیات دان اور طبیب زکریا الرازی کوجھوٹا، ملحد اورکافر قرار دیا گیا۔ حاکم وقت نے حکم سنایا کہ رازی کی کتاب اس وقت تک اس کے سر پر ماری جائے جب تک یا تو کتاب نہیں پھٹ جاتی یا رازی کا سر۔ اس طرح ‏باربارکتابیں سرپہ مارے جانے کی وجہ سے رازی اندھا ہو گیا اوراس کے بعد موت تک کبھی نہ دیکھ سکا۔
-منقول

#PIAplanecrash

طیارے کے انجن کیسے بند ہوئے؟

 حادثے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد:ہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی 
جو کہ ایوی ایشن حکام کو دے دی گئی۔  
رپورٹ کے مطابق طیارہ لینڈنگ گیئر جام ہونے کے
 بعد پرندوں سے بھی ٹکرایا جس کے باعث حادثہ رونما ہوا۔
رپورٹ کے مطابق لینڈنگ گیئر خراب ہونے کے بعد پائلٹ طیارے
 کو قواعد کے مطابق لینڈنگ کے لیے نیچے لائے لیکن اس دوران
بدقسمت طیارے سے ایک سے زیادہ پرندے ٹکرا گئے اور اسی
دوران طیارے کے دونوں انجن جزوی طور پر بند ہوگئے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انجنون سے کم طاقت ملنے کے
 سبب جہاز کی بلندی انتہائی کم ہوتی گئی اور کچھ ہی دیر میں
 جہاز اپنی بلندی برقرار نہ رکھ سکا۔ اس موقع پر پائلٹ نے
’’مے ڈے‘‘ کی کال بھی دے دی تاہم طیارہ رن وے پر پہنچنے
 سے پہلے ہی آبادی والے علاقے میں مکانات سے ٹکرا گیا
 اور جس وقت طیارہ مکانات کی بالائی منزل سے ٹکرایا اس وقت
وہ گلائیڈ کر رہا تھا۔ دریں اثنا وفاقی حکومت نے طیارہ حادثہ کی 
چار رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔  ایئر کموڈور
 محمد عثمان غنی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ہوں گے 
جب کہ دیگر ارکان میں ونگ کمانڈر ملک محمد عمران،
 گروپ کیپٹن توقیر اور جوائنٹ ڈائریکٹر 
ایئر ٹریفک کنٹرول ناصر مجید شامل ہیں۔ 
سول ایوی ایشن ڈویژن نے تحقیقاتی ٹیم کی 
تشکیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے


Wednesday, May 20, 2020

Best Female Hackers

World’s Best Female Hackers


Ying Cracker




Ying Cracker is a Chinese hacker from Shanghai. She can be seen as a professor who teaches her students the basics of hacking. So Ying Cracker is a slightly different breed of hackers compared to the rest of the clan. She has never been embroiled in any illegal or unethical work but neither is her work exactly clean either.
She currently makes tailor-made software for corporations that helps them understand how to protect their data better and also offers herself for hire to hack into any software for a fee.

Kristina Vladimirovna Svechinskaya


Krisina Svechinskaya remains one of the most well-known names in hacking. This Russian hacker is also a top-notch New York University student, but most will recognize her from a string of high-end hacking jobs that have potentially resulted in millions of dollars lost.
Specializing in the use of Zeus Trojan horses, Svechinskaya attacked thousands of bank accounts, most within the United States, and then created a series of fake accounts through both Bank of America and Wachovia. She then utilized nine other people to create fake passports, but was finally caught and is now under threat of multiple charges. Overall, some authorities estimate that she stole $3 million in as little as a few months

Raven Adler


Often recognized as one of the most gifted and intelligent hackers in the world, Raven Adler graduated high school at just 14 and got her college degree at 18. She was the first female to give a presentation at DefCon, one of the world’s most prestigious gatherings of hackers. When asked about it, she told that she should have known for her work in this field, not for her sex.
She currently helps corporations in protecting their data and other sensitive information. She is a consultant, lecturer, and author who deals in hacking and computer security.

Jude Milhon


ude Milhon began her career as a computer programmer in 1967 and led to the early development of the internet. She then transits her career around hacking and formed the hacking group Cypherpunks. During her lifespan, she argued with those who believed that hacking is nothing but a criminal act.
She contributed to many books regarding hacking and computer programming. She passed away in 2003. One of her best quotes is “Hacking is the clever circumvention of imposed limits, whether imposed by your government, your IP server, your own personality, or the laws of physics.”


Xiao Tian


Xiao Tian is a Chinese hacker. She came to prominence when at 19, she formed a female hacking group called “China Girl Security Team”, which the largest female-only hacking group in China, with 2200 members. This group has ties with some of the biggest hacking groups around the world.

Joanna Rutkowska


Joanna Rutkowska set a perfect example that not all hackers are bad. She is best known for demonstrating the vulnerabilities in Windows Vista, in 2006 DefCon conference. She also revealed a technique – called “Blue Pill”, with which you can transfer your running Operating System on a virtual machine. She usually delivers lectures at different Seminars and works with big security firms.

Adeanna Cooke



Cooke is a well-established model that has often featured in Playboy magazines. So how she become a hacker – one of her mates, stole her private pics and posted on the internet to earn a few bucks. When she came to know about it, she did nothing but to hack that site, force them to remove her pics. She self-taught herself about hacking
After this incident, she was named “Hacker Fairy”, in the Hackers community. She now offers her services to other people, those private data also got leaked on the internet.

Gigabyte



Most of the above listed female hackers were known for their legal works but Gigabyte is on the opposite end of the spectrum. Her real name is Kim Vanvaeck and she was born and raised in Belgium. She is believed to have been the sole creator or primary creator of a number of high-end viruses including Coconut-A, Sahay-A, and Sharp-A meant to target hardware with sensitive information. Unlike many other viruses that were meant to steal private information in order to make money, these viruses were used to destroy the information itself.
She is currently accused of stealing and destroying private data and is facing 3 years in prison and over 100,000 Euros in fines.

Anna Chapman



Anna Chapman was born on 23 February 1982 and was residing in New York when she was arrested on 27 June 2010. She was arrested under the charge of working for Illegal Program spy ring under the external intelligence agency “SVR (Sluzhba Vneshney Razvedki)” of the Russian Federation. She was made guilty for a conspiracy to act as an agent of a foreign government without notifying the US Attorney General, lost her US citizenship and then deported back to Russia.
After coming back to Russia, she was appointed to the public council of the young guard of United Russia( a Russian political party). According to them, she will educate people. Additionally, she was also accused to be a KGB spy in the United States.

Natasha Grigori




Natasha Grigori was one of the pioneers of female hacking. She started her career as a hacker in the 1980s, but rose to her prominence due to her stand against anti-child pornography. For this purpose, she found antichildporn.org.
This website has become one of the largest opponents of child pornography. She died after severe illness, in November 2005. But since then, she has gained a cult status in female hacking.

4 Kul's with Ayat Al Kursi & God's Creations and Gifts to us

Wednesday, May 13, 2020

نطام زندگی اور پرند چرند

غصے میں ہم دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں

بند دکان میں کہیں سے گھومتا پھرتاایک سانپ گھس آیا.
یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تھی۔اس کا جسم وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا کر بہت معمولی سا زخمی ہو گیا.
گھبراہٹ میں سانپ نے پلٹ کر آری پر پوری قوت سے ڈنگ مارا. سانپ کے منہ سے خون بہنا شروع ہو گیا. اگلی بار سانپ نے اپنی سوچ کے مطابق آری کے گرد لپٹ کر، اسے جکڑ کر اور دم گھونٹ کر مارنے کی پوری کوشش کر ڈالی.
دوسرے دن جب دکاندار نے ورکشاپ کھولی تو ایک سانپ کو آری کے گرد لپٹے مردہ پایا جو کسی اور وجہ سے نہیں محض اپنی طیش اور غصے کی بھینٹ چڑھ گیا تھا.
بعض اوقات غصے میں ہم دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وقت گزرنے کے بعد ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم نے اپنے آپ کا زیادہ نقصان کیا ہے.
اچھی زندگی کیلئے بعض اوقات ہمیں

کچھ چیزوں کو
کچھ لوگوں کو
کچھ حوادث کو
کچھ کاموں کو
کچھ باتوں کو
نظر انداز کرنا چاہیئے.
اپنے آپ کو ذہانت کے ساتھ نظر انداز کرنے کا عادی بنائیے، ضروری نہیں کہ ہم ہر عمل کا ایک رد عمل دکهائیں. ہمارے کچھ رد عمل ہمیں محض نقصان ہی نہیں دیں گے بلکہ ہو سکتا ہے کہ ہماری جان بھی لے لیں.
سب سے بڑی قوت۔۔۔قوتِ برداشت ہے
صبر ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی
نہ کسی کے قدموں میں۔۔۔ نہ کسی کی نظروں میں.

Tuesday, May 12, 2020

"آئی ٹی کی دنیا کے بھکاری"

"آئی ٹی کی دنیا کے بھکاری"
تحریر: جواد عبدالمتین
شاید "بھکاری" لفظ بہت سخت ہے اور شاید اس سے کوئی بہترلفظ بھی استعمال ہو سکتا تھا۔
لیکن اس مسئلے کی شدت کو ظاہر کرنے کے لیے اس سے مناسب کوئی اور لفظ نہیں ملا۔
بات اختصار سے کرنی ہے اس لیے سمجھ لیں کہ کاروبار کی دو اقسام ہیں،
ایک مصنوعات کے کاروبار اور دوسرے خدمات کے کاروبار۔
اور آئی ٹی کے اس دور میں آپ کے لئے مصنوعات اور خدمات کی پروڈکٹس کو تیارکرنا، ان کو مارکیٹ کرنا اور کاروبار کو اصل شکل میں کھڑا کرنا نہایت آسان ہوچکا ہے۔
لیکن اس ٹیکنالوجی کے حاصل ہوجانے کے باوجود بہت سے افراد نے اس بات کو پسند کیا کہ وہ نہ مصنوعات اور نہ خدمات کی بنیاد پر کاروبار کریں۔
بلکہ وہ دوسروں کے کاروبار کے اشتہارات کے ذریعے سے گوگل کو حاصل ہونے والی کمائی کا ایک نہایت قلیل حصہ لینے پر ہی راضی ہیں۔
یعنی نہ ان کی پاس کوئی مصنوعات ہیں اور نہ کوئی خدمات، یہ صرف دوسروں کے اشتہارات کے ذریعےسے گوگل کو حاصل ہونے والی کمائی میں سے کچھ تھوڑا سا حصہ لینے پر ہی خوش ہیں۔
جی بالکل!
یہ وہی لوگ ہیں جو صرف گوگل ایڈسینس اور یوٹیوب سے اشتہارات کے ذریعے پیسے کمانے کی کوشش میں مصروف ہیں اور ہر کسی سے سبسکرائب کرنے، گھنٹی کا بٹن دبانے اور لائک اور شیئر کرنے کی درخواست کرتےنہیں تھکتے۔
یہ حضرات عام طور پر اپنے آپ کو یوٹیوبر یا کانٹینٹ ڈیویلپر کہتے ہیں۔
اپنے ہر ویڈیو میں دیکھنے والوں سے اپنے چینل کو سبسکرائب کرنے لائیک کرنے اور شیئر کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔
لیکن درحقیقت اگر دیکھا جائے تو یہ گوگل کے سب سے نچلے درجے کے ملازم ہیں۔
جن کی کوئی تنخواہ بھی مقرر نہیں۔
یہ صرف اپنی محنت سے بنائے گئے وڈیوزکے ذریعے لوگوں کو جتنے اشتہار دکھانے میں کامیاب ہوجائیں گے ، اُسی اعتبار سے ایک نہایت ہی حقیر رقم ان کو دے دی جائے گی۔
دیکھنے والوں کی تعداد جتنی زیادہ ہوگی رقم بھی اتنی زیادہ ہوتی جائے گی۔
ان میں سے اکثر اپنے سبسکرائبرز اور ویوز بڑھانے کے لیے تمام اخلاقی اورمعاشرتی حدود پار کرتے بھی نظر آتے ہیں۔
ان کی حوصلہ افزائی اور دیگر لوگوں کو اس بے مقصد کام پر آمادہ کرنے کے لیے کبھی کبھار ان کو یوٹیوب کی طرف سے مختلف شیلڈز بھی دی جاتی ہیں۔
لیکن جب کبھی گوگل کے ایلگوردم میں کوئی تبدیلی آتی ہے تو ان کی کمائی بہت حد تک متاثر ہوتی ہے، کیونکہ ان کا سارا ٹریفک کسی اور سمت میں جانا شروع ہو جاتا ہے۔
اور اگر ان کی کسی غلطی یا کسی دوسرے کی شکایت پر ان کا اکاؤنٹ بند ہوگیا تو پھر ان کی ساری محنت ضائع ہوجاتی ہے۔
اور پھر افسوس کرنے کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا،
کہ اتنی صلاحیتیں اور وقت کسی بہتر کام میں صرف کیا ہوتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔
جو لوگ اس راستے کو اختیار کیے ہوئے ہیں ان سے گزارش ہے کہ ہوش کے ناخن لیں اور اپنی عزت اور وقار کو داؤ پر لگا کر لوگوں سے سبسکرائب اور لائیک کرنے کی بھیک مانگنا چھوڑیں اور کاروبار اور تجارت کی اصل شکل یعنی مصنوعات اور خدمات کی بنیاد پر آن لائن کام کریں اور حلال آمدنی حاصل کریں۔

#ﺗﺮﺑﯿﻼ_ﮈﯾﻢـﻣﭩﯽ

#ﺗﺮﺑﯿﻼ_ﮈﯾﻢـﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﺑﻨﺎ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮈﯾﻢ ﺗﺮﺑﯿﻼ ﺟﮭﯿﻞ، 97 ﮐﻠﻮ ﻣﯿﭩﺮ ﻟﻤﺒﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ، 260 ﻣﺮﺑﻊ ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﺳﻄﺤﯽ ﺭﻗﺒﮧ ، 137 ﻣﯿﭩﺮ ) 450 ﻓﭧ ( ﺍﻭﻧﭽﺎﺋﯿﭙﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ 1


4.24 ﺑﻠﯿﻦ ﮐﯿﻮﺳﮏ ﻣﯿﭩﺮ ﮨﮯ۔

Tuesday, May 5, 2020

#Jason Statham

Jason Statham

RIP Jason

It's not just the covid-19 lets not forget it!
The world of cinema is mourning. Actor Jason Statham, who plays Frank Martin in the film "The carrier" was shot in his home in New York by thieves who broke into his home. He stood against them to protect his family but the thieves shot him 4 bullets in his head . All this happend around 3 am in a movie i was watching on my phone.
Thanks for reading me all the way

Monday, May 4, 2020

8000 روپے کلو



میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے ۔
کہنے لگا :
8000 روپے کلو
میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا ۔
میں نے کہا : دس روپے کے دے دو ۔۔۔
اس نے میری طرف غصے سے دیکھا اور مگر بولا کچھ نا ۔
پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا ۔
میں نے کہا : شاپر میں ڈال دو ۔۔۔
اس نے اب کی بار کھا جانی والی نظروں سے دیکھا مگر غصہ دکھایا نہیں۔ پھر شاپر دیکر بولا : ہور کجھ ؟؟؟
میں نے کہا : شاپر ڈبل کردو ۔۔۔
وہ اپنی دوکان چھوڑ کر آج تک مجھے ڈھونڈ رہا ہے

یہ کمال صلاحیتیں تیرے اندر موجود تھیں

ایک دانا آدمی کی گاڑی گاوں کے قریب خراب ہوگئی اس نے سوچا کہ گاوں سے کسی سے مدد لیتا ہوں
وہ جیسے ہی گاوں میں داخل ہوا تو اس نے دیکھا ایک بوڑھا شخص چارپائی پر بیٹھا ہے اور* *اس کے قریب مرغیاں دانہ چگ رہی ہیں ان مرغیوں میں ایک باز کا بچہ بھی ہے جو مرغیوں کی طرح دانے چگ رہا ہے وہ حیران ہوا اور اپنی گاڑی کو بھول کر
اس بوڑھے شخص سے کہنے لگا کہ یہ کیسے خلاف قدرت ممکن ہوا کہ ایک باز کا بچہ زمین پر مرغیوں کے ساتھ دانے 
چگ رہا ہے

تو اس بوڑھےشخص نے کہا دراصل یہ باز کا بچہ صرف ایک دن کا تھا جب یہ پہاڑ پر مجھے گرا ہوا ملا میں اسے اٹھا لایا یہ زخمی تھا میں نے اس کو مرہم پٹی کرکے اس کو مرغی کے بچوں کے ساتھ رکھ دیا جب اس نےپہلی بار آنکھیں کھولیں تو اس نے خود کو مرغی کے چوزوں کے درمیان پایا یہ خود کو مرغی کا چوزہ سمجھنے لگا اور دوسرے چوزوں کے ساتھ ساتھ اس نے بھی دانہ چگنا سیکھ لیا
اس دانا شخص نے گاوں والے سے درخواست کی کہ یہ باز کا بچہ مجھے دے دیں تحفے کے طور پر یا اس کی قیمت لے لیں میں اس پر تحقیق کرنا چاہتا ہوں
اس گاوں والے نے باز کا بچہ اس دانا شخص کو تحفے کے طور پر دے دیا
یہ اپنی گاڑی ٹھیک کروا کر اپنے گھر آ گیا
وہ روزانہ باز کے بچے کو چھت سے نیچے پھینک دیا کرتا مگر باز کا بچہ مرغی کی طرح اپنے پروں کو سکیڑ کر گردن اس میں چھپا لیتا
وہ روزانہ بلاناغہ باز کے بچے کو اپنے سامنے ٹیبل پر بیٹھاتا اور اس کہتا کہہ تو باز کا بچہ ہے مرغی کا نہیں اپنی پہچان کر
اسی طرح اس نے کئی دن تک اردو پنجابی سندھی سرائیکی پشتو ہر زبان میں اس باز کے بچے کو کہا کہ تو باز کا بچہ ہے مرغی کا نہیں اپنی پہچان کر
اپنے آپ کو پہچاننے کی کوشش کرو
آخر کار وہ دانا شخص ایک دن باز کے بچے کو لے کر ایک بلند ترین پہاڑ پر چلا گیا اور اسے کہنے لگا کہہ خود کو پہچاننے کی کوشش کرو تم باز کے بچے ہو اور اس شخص نے یہ کہہ کر باز کے بچے کو پہاڑ کی بلندی سے نیچے پھینک دیا
باز کا بچہ ڈر گیا اور اس نے مرغی کی طرح اپنی گردن کو جھکا کر پروں کو سکیڑ لیا اور آنکھیں بند کر لیں تھوڑی دیر بعد اس نے آنکھیں کھولیں تو اس نے دیکھا کہ زمین تو ابھی بہت دور ہے تو اس نے اپنے پر پھڑ پھڑائے اور اڑنے کی کوشش کرنے لگا
جیسے کوئی آپ کو دریا میں دھکا دے دے تو آپ تیرنا نہیں بھی آتا تو بھی آپ ہاتھ پاؤں ماریں گے
تھوڑی ہی دیر میں وہ اپنے آپ کو بیلنس کرنے لگا کیونکہ باز میں اڑنے صلاحیت خدا نے رکھی ہوتی ہے
تھوڑی ہی دیر میں وہ اونچا اڑنے لگا
وہ خوشی سے چیخنے لگا اور اوپر اور اوپر جانے لگا
کچھ ہی دیر میں وہ اس دانا شخص سے بھی اوپر نکل گیا اور نیچے نگاہیں کرکے اس کا احسان مند ہونے لگا
تو دانا شخص نے کہا اے باز میں نے تجھے تیری شناخت دی ہے اپنے پاس سے کچھ نہیں دیا
یہ کمال صلاحیتیں تیرے اندر موجود تھیں مگر تو بے خبر تھا.

Sunday, May 3, 2020

Ehsaas Cash Program second phase [How to Apply]

وزیراعظم کے کووڈ۔19 ریلیف فنڈ سے امداد کےلۓ درخواست




وزیراعظم نے آج بیروزگارافرادکی دادرسی کیلیئےکرونا فنڈاحساس ایپلیکیشن پورٹل کااجراءکیا۔فنڈسے ان افرادکو12,000روپے کی مالی معاونت احساس ایمرجنسی کیش(4-Category) کے ذریعے دی جائیگی جوکرونا کی وجہ سے روزگارسے نکالے گئے ہیں۔درخواستوں کیلیئے یہاں رجوع کریں۔1/3 ehsaaslabour.nadra.gov.pk/ehsaas/

Ehsaas Cash Program second phase [How to Apply]

وزیراعظم کے کووڈ۔19 ریلیف فنڈ سے امداد کےلۓ درخواست

Ehsaas Cash Program second phase [How to Apply]




وزیراعظم نے آج بیروزگارافرادکی دادرسی کیلیئےکرونا فنڈاحساس ایپلیکیشن پورٹل کااجراءکیا۔فنڈسے ان افرادکو12,000روپے کی مالی معاونت احساس ایمرجنسی کیش(4-Category) کے ذریعے دی جائیگی جوکرونا کی وجہ سے روزگارسے نکالے گئے ہیں۔درخواستوں کیلیئے یہاں رجوع کریں۔1/3 ehsaaslabour.nadra.gov.pk/ehsaas/



Here we have compiled the complete application procedure to register for the second phase of the Ehsaas Emergency Cash Program, the COVID19 Relief Fund.

How to apply for second phase of Ehsaas Program (COVID19 Relief Fund)?

وزیراعظم کے کووڈ۔19 ریلیف فنڈ سے امداد کےلۓ درخواست طریقہ
If your job or business is affected by the coronavirus lockdown and you or any family member has not received Rs. 12,000 financial aid under the first phase of the Ehsaas Emergency Cash Program then you can apply for the PM’s COVID19 Relief Fund using the method below.
اگر آپکا روز گار موجودہ حالات میں متاثر ہوا ہے اور آپ کے خاندان کے کسی فرد نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12000 روپے امداد حاصل نہیں کی تو وزیراعظم کے کووڈ ریلیف فنڈ سے امداد حاصل کرنے کے لئۓ یہاں اندراج کریں۔
STEP 1:
You need to visit the web portal at https://ehsaaslabour.nadra.gov.pk/ehsaas/ where you will need to enter the following details:
  • CNIC number (شناختی کارڈ نمبر).
  • Mobile number (موبائل نمبر).
  • Mobile operator (موبائل آپریٹر).
  • Enter the code shown (تصویر میں دیا گیا کوڈ) and proceedSTEP 2:
    On the next step of the application you will need to provide complete details that are required on the form to register for the second phase of the Ehsaas Cash Program (COVID19 Relief Fund) and kindly make sure that all information entered is correct otherwise legal action can be taken against you.
    براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ کی تمام ذاتی تفصیلات درست ہیں اور آپ نے کوئی معلومات پوشیدہ نہیں رکھی ہیں۔ اگر فراہم کردہ معلومات غلط ثابت ہوئی تو آپ کے خلاف قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔
    On the second step of the application your CNIC and mobile number you entered on the first page will automatically appear along with your NAME. So please make sure to check that data shown is correct.
    درخواست کے دوسرے مرحلے پر آپ کا پہلا داخل کردہ شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر خود بخود آپ کے نام کے ساتھ ظاہر ہوگا۔ لہذا براہ کرم یقینی بنائیں کہ دکھایا گیا ڈیٹا درست ہے

rain mingora hajibaba 2 may 2020

During lock-dawn

Mingora Swat Rain updated 2 May 2020

Saturday, May 2, 2020

Hajj Operation

Hajj Operation

Hajj 

ISLAMABAD - The Saudi government has asked Pakistan to stop making any contracts for Hajj 2020 Operation due to the threat of Covid-19. The Saudi government conveyed this through a letter written to Pakistan's Ministry for Religious Affairs and Interfaith Harmony

Lockdown


Lockdown

Lockdown Covid 19 2020



A lockdown is a prison protocol that usually prevents people or information from leaving an area. The protocol can usually only be initiated by someone in a position of authority. Lockdowns can also be used to protect people inside a facility or, for example, a computing system, from a threat or other external event

Pakistani Flag


Pakistani Flag



The national flag of Pakistan was adopted in its present form during a meeting of the Constituent Assembly on August 11, 1947, just three days before the country's independence, when it became the official flag of the Dominion of Pakistan. It was afterwards retained by the current-day Islamic Republic of Pakistan.

Recovered


More Than 1 Million People Have Recovered From COVID-19 Worldwide



More than a million people diagnosed with COVID-19 have now recovered from the disease. Health workers hold signs beside a 16-day-old baby who recovered from COVID-19, as he is discharged from the National Children's Hospital in Quezon City, Philippines, earlier this week. Nicknamed "Kobe," the infant was the first COVID-19 patient to be discharged at the children's hospital


awards

awards


Award, recognizing the excellent and original design work from across the globe, is the highest achievement in design, a source of inspiration for award-winning designers, artists, architects, brands and design agencies. Entry and nomination is open to all from all countries.
ward presents you with the World’s best design work at the A' Design Award Winners' Designs Showcase. Enjoy a fine selection, the crème de la crème, if you will, in arts, architecture, fashion, communication and product design. Discover great designers and brands whose superior design products, projects and services inspire and advance our society.
Awards Designed by : Saleem Media Service Mingora Swat

SMS Marketing

Website Development - sms marketing - email marketing - digital marketing - social media marketing - digital marketing agency in Mingora Swat 


We are saleem Media agency in Mingora Swat helping businesses achieve their marketing goals through social media marketing, seo services, digital marketing, PPC campaigns, email marketing and sms marketing to name a few. We are one of the best marketing agency in terms of running PPC campaigns and doing local seo of your businesses through google. We belive that businesses should must opt to go with digital marketing if they need instant success. Digital marketing is rightly called the gold mine in Pakistan and it is belived to give tremendous benifits to businesses who belive in social media marketing and seo services.'