Tuesday, April 25, 2023

ؐمحفل قرآن اورافطار پارٹی (سوات سکاوٹس اوپن گروپ )مینگورہ سوات

 

افطار پارٹی سے میٹنگ اور ذمہ داریاں 

31 مارچ کو محفل نعت خوانی اور مختلف سکولز کے طلباء اور گروپ سکاوٹس ولیڈرز کیلے افطاری کا اہتمام کیا جائے گا ۔ 

اس سلسلے میں سب سے پہلے مختلف سکولز اور مدرسے کے طالب علموں کو گروپ افس مدعوں کیا گیا ۔ اور محفل نعت خوانی کیلےپروگرام ترتیب دیا گیا ۔ یاد رہے محفل نعت خوانی میں 100 سکاوٹس نے حصہ لیا جو 30مختلف سکولوں اور مدرسوں سے ائے تھے ۔ اور نعت خوانی میں بھر پورحصہ لیا ۔ ان کے ساتھ سوات سکاوٹس اوپن گروپ ے کے 5سکاوٹس و لیڈر نے بھی نعت خوانی میں حصہ لیا اور پروگرام 5 قومی سطح نعت خواں بھی شامل جن کی اوز کے سحر نے تما شرکاء کے دل جیت لیے ۔  

افطار پاٹی کااہتمام کیا گیا ۔ جس میں سکاوٹس و لیڈرز کے علاوہ محفل نعت خوانی میں شامل تما م شرکاء کیلے افطار پاٹی کا انعقاد کیا گیا ۔ 

36سال میں پہلی دفعہ گروپ کے علاوہ دوسرے گروپس یا سکول سکاوٹس کیلے افطاری کا اہتمام ہوا ۔ بلکہ کافی شرکاء نے گروپ 

کے سکاوٹس پروگرامز سے متاثر ہوکر ۔ گروپ ممبر شپ کیلے رجسٹریشن فارم میں وصول کئے جو کہ اگلے جمعے تک والدین سے 

اجازت اور دستخط کے بعد فارم گروپ افس میں جمع کئے جائنگے ۔امید ہے گروپ ممبر شپ سے گروپ کارکردگی میں بہتر فرق 

ائے گا۔     














افطار پارٹی سوات سکاوٹس اوپن گروپ 

پروگرام کے مہمان خصوصی سینئر سکاوٹ لیڈر جناب رحمت علی عاجز صاحب تھے ۔ اور س دوران ہمارے آفس سیکریٹری احمد زیب 
جو کہ عرصہ 4 ماہ بیمار تھے وہ بھی تشریف لائے ۔ جن کی آمد سے پروگرام کی روح توانہ اضافہ ہوا۔ اور گروپ کے اختتام پر جناب 
رحمت علی صاحب کو اُن کی 36 سالہ خدمت کے تناظر میں میڈل اف 36 ائیرز  جناب حاجی محمد علی (حاجی صاحب) کے ہاتھوں سے 
پیش کیا گیا ۔ اور ساتھ میں گروپ افس سیکرٹری احمد زیب کو بھی اُن یادگاری شیلڈ دیا گیا ۔   





























Monday, April 24, 2023

Annual Hike (Saroona to Malam Jaba 12 Km ) 3.5 hrs Swat Scouts Open Group (R)

 سالانہ ہائیک بموقع عید الفطر 

شائید اپ کو عجیب ہی لگتا ہوگا۔ عید کے دنوں میں ہائیک کہاں سے اگیا ۔

سالانہ ہائیک بموقع عید الفطر


تو قیصہ کچھ یوں ہے ۔ کہ سال کے اغاز ہی سے ہمارے بوائے سکاوٹس امتحانات کے وجہ سے مصروف رہے ۔ اورا بھی بھی سالانہ امتحانات سر پر تھے ۔ لیکن بوائے اور روور سکاوٹس کے اسرار پر عید کے چھٹیوں میں ہی سالانہ ہائیک منعقد کرنا پڑا ۔ 

 ہائیک کیلے چند ضروری اشیاء جو کسی بھی پروفیشنل ہائیکنگ کیلے ضروری ہوتا ہے ۔ 

ہائیک بیگ(روک سیک)

 پانی کا بوتل اور انرجی ڈرنک

ہائیک سٹیک)ایڈونچر ہائیک ،سنو ہائیک سٹیک جس کی اپ ملٹی استعمال کر سکتے  ہے جس کدائی یا لکڑی کاٹنے کیلے وغیرہ جو اس ہائیک میں استعمال ہوا ۔ اور ویڈیوں میں تفصیل سے دیکھ سکتے ہے ۔ 

فرسٹ ایڈ بکس

پلیٹ ، مگ،گلاس

برساتی 

چری ، ٹارچ، گھڑی 

رسی ،جیکٹ ، درری 

ڈرائی فروٹ یا چنا دال وغیرہ 

وغیرہ 

ہائیک شیڈول دینے کے بعد سب سے پہلی سرپرست علیٰ ایڈوائزی کمیٹی کو مطلع کرنے کے بعد ڈسٹرک سکاوٹ سیکریٹری اور ڈسٹرکٹ کمیٹی کو مطع کیا گیا ۔ 

جس کے بعد عید کے دوسرے دن صبح 8 بجے مینگورہ سے براستہ خوازخیلہ سرونوں تک گاڑی میں گئے ۔ گاڑی سے اترنے کے بعد بوٹ ٹراوزر دیگر سامان بیگ میں 


درست طریقے سے ترتیب دینے کے بعد اپنے منزل کے طرف روانہ ہوئے 

یاد رہے ۔ اس ہائیک میں 14 سکاوٹس و لیڈرز نے شرکت کی ہائیک لیڈر سلیم احسن (گروپ سکاوٹ لیڈر)کے نگرانی میں شروع ہوا ۔ ہائیک میں ایک شاہیین 6 بوائے 4  

روور اور 3 لیڈرز نے شرکت کی ۔ 


پروگرام شیڈول ۔

ہائیک شرکاء کا تین گروپ ترتیب دینا

ایڈوانس پارٹی : روور سکاوٹ مصبح ، قصر علی ، فرمان 

مین پارٹی : سلیم احسن،شہاب ،ضیاءاللہ ،سمیع اللہ ، کاشف ، کامران ،اسحاق،

،میڈیکل انچارج :روور سکاوٹ احسان اللہ ،ڈاڈاہارا، ثناء اللہ احسان

ریکورٹی پارٹی : گولڈ میڈالسٹ یاسر اعظم ،ثناء اللہ احسان (دادا)، اور شاہین سکاوٹ حید ر شہریار 

ہر ایک گھنٹے کے بعد ارام کے مقام کا تعین کرنا

شجرکاری 

انڈور گیم 

رسی سے ابتدائی ناٹس سیکھنا

کھانا پکانا اگ جلانے کا طریقہ سیکھانا

اگ کو بھر وقت بجانا 

اخری مقام کو چھوڑنے سے پہلے صفائی اور ایک پودا لگانا 

اور اخر میں ہائیک روپورٹ 


پہلے ایک گھنٹے کاسفر 

سرونہ سے سفر دُعا کے بعد شروع ہوا۔ سفر کے اغاز میں بہترین جنگلات سے گزرتے ہوئے ۔ وہاں کے مقامی افراد سے ملاقات ہوتی رہے ۔ کافی لوگوں نے پانی اور لسی بھی پیش کی ۔ جس کی وجہ سے سفر اور بہترین رہا ۔ 










دوسرے گھنٹے کا سفر 




تیسرے ایک گھنٹہ اور 30منٹ کا سفر 











ٹارگٹ مقام پر پہنچنے کے بعد مناظر 

ملم جبہ پہنچنے کے بعد تمام شرکاء نے نماز ظہر ادا کی اللہ شکرادا کیا کہ خیریت سے پہنچ گئے 










واپسی کی تیاری 

:نیکی کا ایک کام :جس مقام پر ہم ٹہرنے والے تھے وہاں پانی کیلے کوئی مخصوس جگہ نہ ہونے کے وجہ صاف پانی کے پہنچان مشکل تھی جس کیلے ہمارے بوائے اور شاہین سکاوٹس نے اپنے ساتھ لائے ہوئے پائپ کے زریعے صاف پانی بھرنے کیلے ایک جاگہ بنائے ۔ جس سے پانے بھرنے اور استعمال کرنے میں اسانی ہوئی ۔ شکریہ سکاوٹس اس پانی کے جگہ بارے تفصیل سے دیکھنے کیلے ویڈیو لازمی دیکھے ۔ شکریہ 

ڈسکوری: اس مقام تک پہنچنے کیلے ہمیں کافی مشکل پیش ائی لیکن ایک بہترین کام یہ ہوگیا ۔ کہ ملام جبہ ایسی خاموش زبردست ائیریا کو ڈسکورکرنے میں ہمارے سکاوٹس کامیابہوئے ۔ جہ ملام جبہ سے عین واسط میں ہہے ۔ ملم جبہ مین روڈ سے بائیں طرف یہ اف روڈ جا رہاہے جو کہ اگئے جا کر سیمنٹ روڈ میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ 

خیریت سے گھر واپسی 



شکریہ رب کریم ہمارے لئے ہر مشکل اسان بنادی ۔ 



Tuesday, April 4, 2023

Progress Report Dec 2022 to 31 March 2023

 الحمد اللہ سوات سکاوٹس اوپن گروپ کا 4ماہ پر مشتمل رپورٹ ضلعی صوبائی اور نیشنل ہیڈ کوارٹرز سمیت  افس سرپرست اعلی کیلے روانہ 

دعا کے طلب گار گروپ کمیٹی سوات سکاوٹس اوپن گروپ