Your Dream Made Real ! If you want to shine like a sun first you will have to burn like it . (سلیم احسن)
Monday, June 29, 2020
Friday, June 19, 2020
Monday, June 15, 2020
Forest cutting & climate change
A country also needs to have forests on 25% of its total land in order to avoid the negative impact of the climate change.
But sadly, the country only has 5.01% forest cover and 27,000 hectares of area is being lost annually due to the cutting of trees, this is according to the Pakistan Forest Institute,
Thursday, June 4, 2020
#quarantine
قرنطینہ
شوہر نہانے کے لیے باتھ روم میں تھا.
بیوی نے اسکا موبائل چیک کیا.
کانٹیکٹ لسٹ میں ایک نام کورونا نظر آیا.
بیوی کو حیرت ہوئی.
بیوی نے وہ نمبر ڈائل کیا تو کچن میں رکھا اس کا خود کا فون بجنے لگا
اب لاکھ سمجھانے پر بھی شوہر باتھ روم سے باہر نہیں آرہا۔بول رہا ہے
سوات میں بخار کی پر اسرار وبا
سوات میں بخار کی پر اسرار وبا
سوات میں بخار کی پر اسرار وبا پھیل گئی۔ مختلف علاقوں میں سیکڑوں افراد اس بخار سے متاثر ہیں۔ مینگورہ شہر اور سوات کے مختلف علاقوں میں ہر دوسرے گھر میں کوئی نہ کوئی فرد بخار میں مبتلا ہے۔ مینگورہ کے محلہ ملوک آباد کے رہائشی سید نواب نے رابطہ پر بتایا کہ ان کے گھر میں بھی تین افراد اس بخار میں مبتلا ہیں۔ان کے کورونا، ملیریا اور ٹائی فائیڈ ٹیسٹ کرائے گئے، اور تینوں ٹیسٹ مثبت آئے۔اس کے باوجود بھی مریض بخار میں مبتلا ہیں۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے میڈیکل وارڈ کے انچارج ڈاکٹرواصل خان نے بتایا کہ اس قسم کے مریض ہسپتال میں بھی آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملیریا اور ٹائی فائیڈ کے مریضوں کا ہم باقاعدہ علاج کراتے ہیں۔ اگر ایسے مریض ہوں جن کے کورونا، ملیریا اور ٹائی فائیڈ کے ٹیسٹ مثبت ہوں، تو ان کو ابزرویشن میں رکھا جاتا ہے۔
with Thanks Suliman (Morningpost)
Tuesday, June 2, 2020
بیوی کا سیم کارڈ اپنے موبائیل میں ڈالہ
بیوی کا سیم کارڈ اپنے موبائیل میں ڈالہ
"ایک رات ایک لڑکی اپنے خاوند کے ساتھ چار پائی پر لیٹی ہوئی تھی، کہ آدھی رات اچانک وہ آرام کے ساتھ موبائیل ہاتھ میں لیااور باہر کمرے سے نکلی، اس کے خاوند کو شک ہوگیا کہ میری بیوی کیا کرنے باہر نکلی ،
تھوڑی دیر بعد اس کی بیوی واپس آکر آرام کے ساتھ اپنے خاوند کے ساتھ چار پائی پر لیٹ گئی،
دوسری رات اس کے خاوند نے اپنا سیم کارڈ نکال کر اس کے موبائیل میں ڈال دیا اور بیوی کا سیم کارڈ اپنے موبائیل میں ڈالہ
جب آدھی رات ہوگئی تو اس کی بیوی پھر سے آرام کے ساتھ موبائیل اٹھایا اور کمرے سے باہر نکل گئی خاوند کو اور شک ہوگیا، اور انتظار کر رہا تھا کہ اب کوئی تو اس کے نمبر پر کال کریگا لیکن ، کسی نے بھی کال نہیں کی اور اس کی بیوی واپس آکے لیٹ گئی جب خاوند نے اس کا موبائیل چیک کیا تو اس میں کوئی بھی نہ کال آی اور نہ ہی گی
تو اس کا خاوند اور شک میں پڑ گیا اور سوچھا کہ شائد نمبر ڈیلیٹ کیا ہوگا
تیسری رات پھر ویسا ہی ہوا لڑکی کمرے سے باہر نکلی
5 منٹ بعد اس کا خاوند بھی چھپ چھپ کے اس کے پیچے گیا اور وہاں ایک سائیڈ میں جا کے بیٹھ گیا دیکنھے کیلئے کہ اس کی بیوی آخر کیا کرتی ہے،
تو جب دیکھا اس کی بیوی گھر کے ایک کنارے میں جائے نماز بچای تھی اور موبائیل کی روشنی جلا کر نماز میں مشغول تھی
جب سلام پھیرا
تو دعا کی کہ۔ یا اللہ اگر میری عمر میرے خاوند کی عمر سے زیادہ ہو تو میری آدھی عمر میرے خاوند کو دے دو۔۔۔۔۔
میری یہ دعا ہے کہ اللہ سب کو ایسے ہی بیوی دے
آمین
قصے کا مقصد یہ تھا کہ شک کرنے سے پہلے تحقیق کرو
جزاک اللہ
آگر قصہ اچھا لگےتو comments ضرور کریں۔۔۔
Subscribe to:
Posts (Atom)